سورۃ يس، آیت 2

36:2

وَٱلۡقُرۡءَانِ ٱلۡحَكِيمِ ٢

قسم ہے قرآن باحکمت کی.1

حواشی

1 یا قرآن محکم کی، جو نظم ومعنی کے لحاظ سے محکم یعنی پختہ ہے۔ واو قسم کے لئے ہے۔ آگے جواب قسم ہے۔