قَالَ مَوۡعِدُكُمۡ يَوۡمُ ٱلزِّينَةِ وَأَن يُحۡشَرَ ٱلنَّاسُ ضُحٗى ٥٩
موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ زینت اور جشن کے دن1 کا وعده ہے اور یہ کہ لوگ دن چڑھے ہی جمع ہو جائیں.
حواشی
1 اس سے مراد نو روز یا کوئی اور سالانہ میلے یا جشن کا دن ہے جسے وہ عید کے طور پر مناتے تھے۔