43:43 فَٱسۡتَمۡسِكۡ بِٱلَّذِيٓ أُوحِيَ إِلَيۡكَۖ إِنَّكَ عَلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ ٤٣ پس جو وحی آپ کی طرف کی گئی ہے اسے مضبوط تھامے رہیں1 بیشک آپ راه راست پر ہیں.2 حواشی 1 یعنی قرآن کریم کو، چاہے کوئی بھی اسے جھٹلاتا رہے۔2 یہ فَاسْتَمْسِكْ کی علت ہے۔