سورۃ الطارق، آیت 6

86:6

خُلِقَ مِن مَّآءٖ دَافِقٖ ٦

وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے.1

حواشی

1 یعنی منی سے، جو قضائے شہوت کے بعد زور سے نکلتی ہے۔ یہی قطرۂ آب ( منی ) رحم عورت میں جاکر، اگر اللہ کا حکم ہوتا ہے تو، حمل کا باعث بنتا ہے۔