سورۃ الشعراء، آیت 19

26:19

وَفَعَلۡتَ فَعۡلَتَكَ ٱلَّتِي فَعَلۡتَ وَأَنتَ مِنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ ١٩

پھر تو اپنا وه کام کر گیا جو کر گیا اور تو ناشکروں میں ہے.1

حواشی

1 پھر ہمارا ہی کھا کر ہماری ہی قوم کے ایک آدمی کو قتل کرکے ہماری ناشکری بھی کی۔