أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ١٥٥
کیا تم اس قدر بھی نہیں سمجھتے؟1
حواشی
1 کہ اگر اللہ کی اولاد ہوتی تو ذکور ہوتی، جس کو تم بھی پسند کرتے اور بہتر سمجھتے ہو، نہ کہ بیٹیاں، جو تمہاری نظروں میں کمتر اور حقیر ہیں۔