سورۃ الرحمن، آیت 50

55:50

فِيهِمَا عَيۡنَانِ تَجۡرِيَانِ ٥٠

ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں.1

حواشی

1 ایک کا نام تَسْنِيمٌ اور دوسرے کا سَلْسَبِيلٌ ہے۔