سورۃ الرحمن، آیت 28

55:28

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٢٨

پھرتم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟1

حواشی

1 فنائے دنیا کے بعد، جزا وسزا یعنی عدل کا اہتمام ہوگا، لہٰذا یہ بھی ایک نعمت عظمیٰ ہے جس پر شکرا الٰہی واجب ہے۔