سورۃ النازعات، آیت 43

79:43

فِيمَ أَنتَ مِن ذِكۡرَىٰهَآ ٤٣

آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟1

حواشی

1 یعنی آپ کو اس کی بابت یقینی علم نہیں ہے، اس لئے آپ کا اس کو بیان کرنے سے کیا تعلق؟ اس کا یقینی علم تو صرف اللہ ہی کے پاس ہے۔