سورۃ النازعات، آیت 23

79:23

فَحَشَرَ فَنَادَىٰ ٢٣

پھر سب کو جمع کرکے پکارا.1

حواشی

1 اپنی قوم کو، یا قتال ومحاربہ کے لئے اپنے لشکروں کو، یا جادوگروں کو مقابلے کے لئے جمع کیا اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ربوبیت اعلیٰ کا علان کیا۔