سورۃ النازعات، آیت 11

79:11

أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمٗا نَّخِرَةٗ ١١

کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟1

حواشی

1 یہ انکار قیامت کی مزید تاکید ہے کہ ہم کس طرح زندہ کردیئےجائیں گے جب کہ ہماری ہڈیاں بوسیدہ اور ریزہ ریزہ ہو جائیں گی۔