سورۃ النمل، آیت 89

27:89

مَن جَآءَ بِٱلۡحَسَنَةِ فَلَهُۥ خَيۡرٞ مِّنۡهَا وَهُم مِّن فَزَعٖ يَوۡمَئِذٍ ءَامِنُونَ ٨٩

جو لوگ نیک عمل ﻻئیں گے انھیں اس سے بہتر بدلہ ملے گا اور وه اس دن کی گھبراہٹ سے بےخوف ہوں گے.1

حواشی

1 یعنی حقیقی اور بڑی گھبراہٹ سے وہ محفوظ ہوں گے۔ «لا يَحْزُنُهُمُ الْفَزَعُ الأَكْبَرُ» (الأنبياء: 103)