سورۃ النمل، آیت 13

27:13

فَلَمَّا جَآءَتۡهُمۡ ءَايَٰتُنَا مُبۡصِرَةٗ قَالُواْ هَٰذَا سِحۡرٞ مُّبِينٞ ١٣

پس جب ان کے پاس آنکھیں کھول دینے والے1 ہمارے معجزے پہنچے تو وه کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہے.

حواشی

1 مُبْصِرَةً، واضح اور روشن یا یہ اسم فاعل مفعول کے معنی میں ہے۔