ذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمُ ٱلۡحَقُّۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ مَـَٔابًا ٣٩
یہ دن حق ہے1 اب جو چاہے اپنے رب کے پاس (نیک اعمال کر کے) ٹھکانا بنالے.2
حواشی
1 یعنی لا محالہ آنے والا ہے۔
2 یعنی اس آنے والے دن کو سامنےرکھتے ہوئے ایمان وتقویٰ کی زندگی اختیار کرے تاکہ اس روز وہاں اس کو اچھا ٹھکانہ مل جائے۔