سورۃ النبإ، آیت 33

78:33

وَكَوَاعِبَ أَتۡرَابٗا ٣٣

اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں.1

حواشی

1 كَوَاعِبَ كَاعِبةٌ کی جمع ہے، یہ كَعْبٌ ( ٹخنہ ) سے ہے، جس طرح ٹخنہ ابھرا ہوا ہوتا ہے، ان کی چھاتیوں میں بھی ایسا ہی ابھار ہوگا، جو ان کے حسن وجمال کا ایک مظہر ہے۔ أَتْرَابٌ ہم عمر۔