سورۃ الواقعة، آیت 5

56:5

وَبُسَّتِ ٱلۡجِبَالُ بَسّٗا ٥

اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.1

حواشی

1 رَجًّا کے معنی حرکت واضطراب (زلزلہ) اور بس کے معنی ریزہ ریزہ ہو جانے کے ہیں۔