سورۃ الواقعة، آیت 34

56:34

وَفُرُشٖ مَّرۡفُوعَةٍ ٣٤

اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے.1

حواشی

1 بعض نے فرشوں سے بیویوں اور مرفوعہ سےبلند مرتبہ کا مفہوم مراد لیاہے۔