سورۃ الواقعة، آیت 27

56:27

وَأَصۡحَٰبُ ٱلۡيَمِينِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡيَمِينِ ٢٧

اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.1

حواشی

1 اب تک سابقین (مُقَرَّبِينَ) کا ذکر تھا، أَصْحَابُ الْيَمِينِ سے اب عام مومنین کا ذکر ہورہا ہے۔