سورۃ القيامة، آیت 18

75:18

فَإِذَا قَرَأۡنَٰهُ فَٱتَّبِعۡ قُرۡءَانَهُۥ ١٨

ہم جب اسے پڑھ1 لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں.2

حواشی

1 یعنی فرشتے کے ذریعے سے جب ہم اس کی قرأت آپ پوری کرلیں۔

2 یعنی اس کے شرائع و احکام لوگوں کو پڑھ کر سنائیں اور ان کی پیروی بھی کریں۔