سورۃ القلم، آیت 5

68:5

فَسَتُبۡصِرُ وَيُبۡصِرُونَ ٥

پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے.1

حواشی

1 یعنی جب حق واضح ہو جائے گا اور سارے پردے اٹھ جائیں گے اور یہ قیامت کے دن ہوگا بعض نے اسے جنگ بدر سے متعلق فرمایا ہے۔