سورۃ القلم، آیت 37

68:37

أَمۡ لَكُمۡ كِتَٰبٞ فِيهِ تَدۡرُسُونَ ٣٧

کیا تمہارے پاس کوئی کتاب1 ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟

حواشی

1 جس میں یہ بات لکھی ہوئی ہے جس کا تم دعویٰ کر رہے ہو، کہ وہاں بھی تمہارے لئے وہ کچھ ہو جسے تم پسند کرتے ہو۔