فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ ٨
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے.1
حواشی
1 طَمْس کے معنی مٹ جانے اور بےنشان ہونے کے ہیں، یعنی جب ستاروں کی روشنی ختم بلکہ ان کا نشان تک مٹ جائے گا۔