وَلَا نُكَلِّفُ نَفۡسًا إِلَّا وُسۡعَهَاۚ وَلَدَيۡنَا كِتَٰبٞ يَنطِقُ بِٱلۡحَقِّ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُونَ ٦٢
ہم کسی نفس کو اس کی طاقت سے زیاده تکلیف نہیں دیتے1 ، اور ہمارے پاس ایسی کتاب ہے جو حق کے ساتھ بولتی ہے، ان کے اوپر کچھ ﻇلم نہ کیا جائے گا.
حواشی
1 ایسی ہی آیت سورہ بقرہ کے آخر میں گزر چکی ہے۔