سورۃ المؤمنون، آیت 36

23:36

۞ هَيۡهَاتَ هَيۡهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ ٣٦

نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو.1

حواشی

1 هَيْهَاتَ، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔