سورۃ المدثر، آیت 4

74:4

وَثِيَابَكَ فَطَهِّرۡ ٤

اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.1

حواشی

1 یعنی قلب اور نیت کے ساتھ کپڑے بھی پاک رکھ۔ یہ حکم اس لئے دیا گیا کہ مشرکین مکہ طہارت کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔