سورۃ المدثر، آیت 39

74:39

إِلَّآ أَصۡحَٰبَ ٱلۡيَمِينِ ٣٩

مگر دائیں ہاتھ والے.1

حواشی

1 یعنی وہ اپنے گناہوں کے اسیر نہیں ہوں گے بلکہ اپنے نیک اعمال کی وجہ سے آزاد ہونگے۔