سورۃ المدثر، آیت 24

74:24

فَقَالَ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا سِحۡرٞ يُؤۡثَرُ ٢٤

اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے.1

حواشی

1 یعنی کسی سے یہ سیکھ آیا ہے اور وہاں سے نقل کر لایا ہے اور دعویٰ کر دیا کہ اللہ کا نازل کردہ ہے۔