سورۃ المدثر، آیت 16

74:16

كَلَّآۖ إِنَّهُۥ كَانَ لِأٓيَٰتِنَا عَنِيدٗا ١٦

نہیں نہیں، 1 وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.2

حواشی

1 یعنی میں اسے زیادہ نہیں دونگا۔

2 یہ کلا کی علت ہے۔ عنید اس شخص کو کہتے ہیں جو جاننے کے باوجود حق کی مخالفت کرے اور اس کو رد کرے۔