سورۃ الإسراء، آیت 17

17:17

وَكَمۡ أَهۡلَكۡنَا مِنَ ٱلۡقُرُونِ مِنۢ بَعۡدِ نُوحٖۗ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ بِذُنُوبِ عِبَادِهِۦ خَبِيرَۢا بَصِيرٗا ١٧

ہم نے نوح کے بعد بھی بہت سی قومیں ہلاک کیں1 اور تیرا رب اپنے بندوں کے گناہوں سے کافی خبردار اور خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے.

حواشی

1 وہ بھی اسی اصول ہلاکت کے تحت ہی ہلاک ہوئیں۔