سورۃ الإنشقاق، آیت 21

84:21

وَإِذَا قُرِئَ عَلَيۡهِمُ ٱلۡقُرۡءَانُ لَا يَسۡجُدُونَۤ۩ ٢١

اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجده نہیں کرتے.1

حواشی

1 احادیث سے یہاں نبی (صلى الله عليه وسلم) اور صحابہ کرام کا سجدہ کرنا ثابت ہے۔