سورۃ الانسان، آیت 29

76:29

إِنَّ هَٰذِهِۦ تَذۡكِرَةٞۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلٗا ٢٩

یقیناً یہ تو ایک نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی راه لے لے.1

حواشی

1 یعنی اس قرآن سے ہدایت حاصل کرے۔