سورۃ البروج، آیت 22

85:22

فِي لَوۡحٖ مَّحۡفُوظِۭ ٢٢

لوح محفوظ میں (لکھا ہوا).1

حواشی

1 یعنی لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے، جہاں فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہیں، اللہ تعالیٰ حسب ضرورت واقتضا اسے نازل فرماتا ہے۔