عَلَيۡهِمۡ نَارٞ مُّؤۡصَدَةُۢ ٢٠
انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری1 ہوئی ہوگی.
حواشی
1 مُؤْصَدَةٌ کے معنی مُغْلَقَةٌ ( بند ) یعنی ان کو آگ میں ڈال کر چاروں طرف سے بند کر دیا جائے گا، تاکہ ایک تو آگ کی پوری شدت وحرارت ان کو پہنچے۔ دوسرے، وہ بھاگ کر کہیں نہ جا سکیں۔