سورۃ الأعلى، آیت 11

87:11

وَيَتَجَنَّبُهَا ٱلۡأَشۡقَى ١١

(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا.1

حواشی

1 یعنی اس نصیحت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے کیوں کہ ان کا کفر پر اصرار اور اللہ کی معصیتوں میں انہماک جاری رہتا ہے۔