سورۃ الأحزاب، آیت 44

33:44

تَحِيَّتُهُمۡ يَوۡمَ يَلۡقَوۡنَهُۥ سَلَٰمٞۚ وَأَعَدَّ لَهُمۡ أَجۡرٗا كَرِيمٗا ٤٤

جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا1 ، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے.

حواشی

1 یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔