سورۃ الأحزاب، آیت 3

33:3

وَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلٗا ٣

آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں1 ، وه کار سازی کے لئے کافی ہے.2

حواشی

1 اپنے تمام معاملات اور احوال میں۔

2 ان لوگوں کے لئے جو اس پر بھروسہ رکھتے، اور اس کی طرف رجوع کرتے ہیں۔