سورۃ الذاريات، آیت 32

51:32

قَالُوٓاْ إِنَّآ أُرۡسِلۡنَآ إِلَىٰ قَوۡمٖ مُّجۡرِمِينَ ٣٢

انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناه گار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں.1

حواشی

1 اس سےمراد قوم لوط ہے جن کا سب سے بڑا جرم لواطت تھا۔