سورۃ الذاريات، آیت 23

51:23

فَوَرَبِّ ٱلسَّمَآءِ وَٱلۡأَرۡضِ إِنَّهُۥ لَحَقّٞ مِّثۡلَ مَآ أَنَّكُمۡ تَنطِقُونَ ٢٣

آسمان وزمین کے پروردگار کی قسم! کہ یہ1 بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو.

حواشی

1 إِنَّهُ میں ضمیر کا مرجع (یہ) وہ امور وآیات ہیں جو مذکور ہوئیں۔