سورۃ عبس، آیت 41

80:41

تَرۡهَقُهَا قَتَرَةٌ ٤١

جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی.1

حواشی

1 یعنی ذلت اور معائینہ عذاب سے ان کے چہرے غبار آلود، کدورت زدہ اور سیاہ ہوں گے، جیسے محزون اور نہایت غمگین آدمی کا چہرہ ہوتا ہے۔