سورۃ عبس، آیت 39

80:39

ضَاحِكَةٞ مُّسۡتَبۡشِرَةٞ ٣٩

(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے.1

حواشی

1 یہ اہل ایمان کے چہرےہوں گے،جنہیں ان کے اعمال نامے ان کو دائیں ہاتھ میں ملیں گے جس سے انہیں اپنی اخروی سعادت وکامیابی کا یقین ہو جائے گا، جس سے ان کے چہرے خوشی سے تمتما رہے ہوں گے۔