سورۃ عبس، آیت 33

80:33

فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ٣٣

پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.1

حواشی

1 قیامت کو صَاخَّةٌ (بہرا کر دینے والی) اس لئے کہا کہ وہ ایک نہایت سخت چیخ کے ساتھ واقع ہوگی جو کانوں کو بہرہ کر دے گی۔