كَلَّآ إِنَّهَا تَذۡكِرَةٞ ١١
یہ ٹھیک نہیں1 قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے.
حواشی
1 یعنی غریب سے یہ اعراض اور اصحاب حیثیت کی طرف خصوصی توجہ، یہ ٹھیک نہیں۔ مطلب ہے کہ آئندہ اس کا اعادہ نہ ہو۔